: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء ایک بس پر حملے کے معاملے میں آج عدالت میں پیش ہوئیں اور عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ بس پر حملے کے اس معاملے میں محترمہ خالدہ ضیاء کے خلاف عدالت نے پہلے گرفتاری
کا وارنٹ جاری کیا تھا جس کی وجہ سے آج انہیں عدالت میں حاضر ہو کر ضمانت کیلئے درخواست دینی پڑی۔ واضح رہے کہ بس پر یہ حملہ گزشتہ سال ٹرانسپورٹ ہڑتال کے دوران کیا گیا تھا اور عدالت نے ان کی گرفتاری کا وارنٹ 30 مارچ کو جاری کیا تھا۔